Systematic Investment Planning
کیا ہے (Investing)
آپ نے کسی ایک Stock کی Fundamental Analysis کی اور اسکے اندر 5000 روپے ڈال دئیے پھر انتظار کیا اسکے بڑھنے کا چند دنوں بعد وہ پانچ ہزار کا 10 ہزار ہوگیا اب کیا ہوا عام طور سے تو ۵۰۰۰ کا فائدہ ہوا لیکن اس سے ایک اچھی انکم کہاں ہوئی۔ تو وہ ہوگی SIP کے ذریعہ.
کیا ہے SIP
SIP اسکا مطلب یہ ہیکہ آپ اگر کوئی بھی ایک تاریخ متعین کرلیں کہ میں ہر مہینے ۱تاریخ کو ۵۰۰۰ روپے Invest کرونگا اب اس سے ایک بڑی wealth Create ہو جائیگی۔ یہ Compounding کے ذریعے ہوگا
What is Compounding ?
اگر آپ کہیں پر Investment کرتے ہیں اور وہاں پر ۱۰فیصد کا منافع ملتا ہے تو ۱۰لاکھ پر ۱لاکھ منافع ہوا۔ اب زیادہ تر لوگ یہ کرتے ہیں کہ منافع کو استعمال میں لے لیتے ہیں تو ایسا کرنے سے کبھی بھی پیسہ ڈبل نہیں ہوتا۔ امیر لوگ جو Stock Market سے کروڑوں روپے کماتے ہیں وہ کبھی بھی منافع کو استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اس سے یہ ہوتا ہیکہ اگلی بار منافع ۱۰لاکھ پر نہیں ۱۱لاکھ کا آتا ہے پھر ۱۲پر، پھر۱۳پر۔۔۔۔اسی طرح پیسہ بڑھتا جاتا ہے اور ۳سے ۵ سال کا وقت لگتا ہے ڈبل ہونے میں۔ ۱۰ کو ۲۰ ہونے میں ۳سے ۵ سال کا وقت لگا مگر اسکو 40 ہونے میں اتنا وقت نہیں لگتا ہے کیونکہ Capital بڑا ہوجاتا ہے۔
Power of SIP
اگر آپ ۵۰۰۰ مہینے کی Investment کرتے ہیں اور اس پر سالانہ منافع %۱۵فیصد کا ہوتا ہے جیساکہ Nifty نے پچھلے کچھ سالوں میں لگاتار دیئے ہیں۔ تو آپ نے Investment کی ۲۲سال تک بنا رکے تو ۵۰۰۰ روپئے ہر ماہ کے حساب سے۔ ۲۲سال کے بعد کل Investment ہوگی ۱۳لاکھ روپئے اور منافع ہوگا 90لاکھ روپئے یعنی ۲۲سال بعد ۱کروڑ سے زیادہ ہوگا۔ اگر آپ ۲۰۰۰ ہر مہینے کے حساب سے کرتے ہیں اور ۱۰ سال تک ہی کرتے ہیں تو بھی آپ کے پاس تقریبا 56لاکھ روپئے ہونگے