معافی کے طلبگار بنیں
معافی کے طلبگار بنیں توبہ و استغفار زندگی میں چین و سکون اور کامیابی و سعادت حاصل کرنےکا لازمی تقاضہ ہے۔ عقبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: “اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، نجات کیا ہے؟” نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے …