What is Blockchain System

Crypto Currency/Blockchain System

Table of Contents

What is Blockchain System

What is Blockchain System
بلاک چین(Blockchain) ایک ایسا System جس پر ساری  Crypto Currencies Depend کرتی ہیں بہت سارے Computerize سسٹم کو ایک ساتھ ملا کر لین دین کے قابل بناتا ہے۔

Definition of blockchain

Definition of Blockchain.
“The blockchain is the public ledger of all bitcoin transactions that have ever been executed”
 
Mark pilkington نے اسکے تعریف آسان الفاظ میں کی ہے۔
“Blockchain technology ensures the elimination of the double-spend problem, whereby each agent assigned a private key (kept secret like a password) and a public key shared with all other agents.
bitcoin/crypto/currency/blockchain

What is Block`s

یہ ایک Public account ہے یعنی کہ اسکو عام لوگ آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں،Blockchain کی خاصیت یہ بھی ہے کہ اس میں ہر چھوٹی سے چھوٹی Buy & sell کا record رہتا ہے خواہ وہ کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو، Blockchain میں 2type of Key ہوتی ہیں ایک Public key دوسری Private key، Blockchain کو کئی ٹکڑے میں تقسیم کیا جاتا ہے، اسکے Data baseکو Divide کرکے ہر Computer میں اسکی ایک file محفوظ کی جاتی ہے، Blockchain میں موجود ریکارڈ کو ہی Block’s کہتے ہیں، بٹ کوئن Bitcoin ہو یا کوئی اور کرنسی سب Blockchain system کا ہی استعمال کرتے ہیں ہیں، ابھی تک یہ بالکل clean اور گمنام ہے

blockchain secret

گمنام اس طرح کے Network پر موجود ہر صارف ایک code کی شکل میں ہوتا ہے اور یہ معلوم کرنا ناممکن سا ہے کہ کون سا کوڈ کس کا ہے اور وہ دنیا کے کس حصے سے Buy & sell کررہا ہے، ساتھ ہی یہ بھی ناممکن ہے کہ رقم کہاں سے کہاں بھیجی جارہی ہے، اگر ملک کی حکومت کسی users سے بات کرنا چاہے تو یہ ممکن ہے لیکن کافی مشکل ہے

crypto-currency_srazazmi.com

Uses of Blockchain

Blockchain صرف Crypto Currencies کیلئے ہی نہیں بلکہ معاہدے و میسیجز وغیرہ بھیجنے کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ Blockchain System کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اسکے تمام صارف ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں اور کسی بھی ایک کے ہونے سے یہ سسٹم کام نہیں کرتا بلکہ دو لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔ اس لئے جب تک کوئی بھی دو Users باقی ہونگے Blockchain System ختم نہیں ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Post

Contact Us

Scroll to Top