No Investment
زیادہ تر لوگ یہی پہ آکر رک جاتے ہیں کہ Investment کرنی پڑیگی لیکن Network Marketing میں کسی طرح کی کوئی Investment نہیں ہوتی زیادہ تر Companies سے جب آپ Products لیتے ہیں تو آپکو Business کرنے کا موقع بھی ساتھ ملتا ہے۔ اب آپ Products و اشیاء تو کئی اور دوسرے برانڈ کی استعمال کرتے ہی ہیں صابن، تیل، شیمپو، ٹوٹھ پیسٹ وغیرہ لیکن آپکو وہ کمپنیاں کبھی اپنے ساتھ Business کرنے کا موقع فراہم نہیں کرتی۔ اسی کے برعکس Network Marketing کمپنیاں روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء کے ساتھ آپ کو تجارت کا بہترین موقع دیتی ہیں۔
Exponential growth
دنیا کی سب سے تیز رفتار ترقی کا رکارڈ قائم کردیا ہے Network Marketing انڈسٹری نے۔ کیونکہ اسکی Growth میں رفتار اتنی ہوتی ہیکہ کئی بار خود اعتبار نہیں ہوتا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔ حالانکہ یہ ممکن ہے وہ بھی صرف Network Marketing میں۔ اور جب اسی Network Marketing کو Digital marketing کے ساتھ ملا کر کیا جائے تو وقت کی رفتار کو بھی پیچھے چھوڑ سکتے ہیں لیکن ہمت و حوصلہ چٹان سا مظبوط ہونا چاہیے۔
Personality Development
زندگی کی سیکھ میں سب سے اہم Personality Development ہی ہے Network Marketing میں آنے کے بعد الگ الگ لوگ الگ الگ علاقے سے الگ الگ ثقافت و حصارت والے ایک ساتھ ملکر سیکھتے اور سکھاتے ہیں کوئی کبھی کسی کو گرانے کی نہیں سوچتا ہر شخص دوسرے کی ترقی میں اپنا حصہ دیتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ آج کی دنیا میں Network Marketing کے علاوہ کوئی ایسی انڈسٹری نہیں جہاں لوگ دوسروں کو ترقی کرانے کی کوشش کریں چھوٹی چھوٹی چیزیں سکھائیں اور کامیابی حاصل کرنے میں مدد کریں
Public Speaking
انسان بولنا ۲سال کی عمر میں ہی سیکھ جاتا ہے مگر کیا بولنا ہے؟ کیسے بولنا ہے؟ کب بولنا ہے؟ اور کہاں بولنا ہے؟ یہ ساری زندگی سیکھتا ہے پھر جب کبھی sells وغیرہ کا کام کرنے کی کوشش کرتا ہے تو Public Speaking وہ چیز ہے جس کا نام آتے ہیں لوگ ڈر جاتا ہے کہ لوگوں سے بات کرنی پڑیگی وغیرہ لیکن Network Marketing میں انسان اسکا ماہر ہوجاتا ہے۔ کیونکہ ایک کمال کا Leader ایک کمال کا Public Speaker بھی ہوتا ہے۔ Personality Development اور Public Speaking یہ دونوں بڑے عمدہ اور لاجواب Topic ہیں آگے ان کو تفصیل سے بیان کیا جائے گا
Work for Dreams
ایک عام آدمی صرف اس لئے کام کرتا ہیکہ وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے لیکن دنیا کی ایک انوکھی و دلچسپ انڈسٹری جسے Network Marketing کہتے ہیں اس میں لوگ صرف دو پیسے کمانے کیلئے نہیں بلکہ اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے کام کررہے ہوتے ہیں۔ کیونکہ تھوڑے پیسے جس سے گھر چل جائے Network Marketingانڈسٹری میں چلتے پھرتے کمائے جاسکتے ہیں
Global Business
اس خوبصورت سے پلان کے ساتھ آپ بغیر کسی پریشانی کے پوری دنیا میں آپنا Business Build کرسکتے ہیں۔ یہی کام اگر آپ خود کرنا چاہیں تو بہت سی کاغذی و حکومتی کاروائیاں کرانے کے بعد ایک اچھی موٹی رقم درکار ہوتی ہے۔ مگر Network Marketing میں بنا Investment کے سارے کام کمپنی خود کردیتی ہے۔ اور آپ پوری دنیا میں Business کرسکتے ہیں۔ اگر آپ نے جس کمپنی کے ساتھ شروع کیا ہے وہ National ہے Global نہیں تو بھی آپ اپنے شہر میں رہتے ہوئے اپنے ملک کے کسی بھی کونے میں تجارت کرسکتے ہیں
Employment Opportunity
کرونا کے بعد سے بےروزگاری اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر تیسرا آدمی بے روزگار ہوگیا ہے Network Marketing انڈسٹری نے روزگار کے مسائل کو حل کردیا ہے۔ امریکا، برطانیہ کے ساتھ ہندوستانی حکومت بھی Network Marketing کو بہت Sport کرنے لگی ہے۔ اور اس کے فوائد کو نوجوانوں کو متعارف کرایا۔ پہلے بہت سی فراڈ اور اسکیم کرنے والی کمپنیوں نے Network Marketing کو بہت نقصان پہنچایا ہندوستانی حکومت نے بہت سے اصول و ضوابط بنائے جس سے اب اسکیم کرنے والی کمپنیوں کی دکان بند کردی اور صرف لیگل کمپنیاں ہی مارکیٹ میں رہ گئیں
Education & Health
کسی بھی تجارت کی کمیابی اس پات پر ہوتی ہے کہ اس کو کرنے والا کتنا Educated ہے۔ جو کام کررہا ہے اس میں کنتی Knowledge رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Network Marketing میں ہر کمپنی کے پاس اپنا ایک Education System ہوتا ہے۔ جس کے ذریعے روز آنہ لوگوں کو Training دی جاتی ہے۔ پیسہ کیسے کام کرتا ہے؟ Network Marketing کیسے کام کرتا ہے؟ Sells کیسے کی جائیگی ؟ وغیرہ۔ اور ساتھ ہی Health پر سب سے زیادہ Focus کیا جاتا ہے۔ کیونکہ Health ہی دولت ہے۔ Network Marketing Leaders Active ہوتے ہیں۔
Why do Network Marketing ?
1) Time Freedom
2) Passive Income
3) National & international Tours
4) Creating Legacy
5) Name, Fame & Recognition
6) Ba a Brand
7) Team Work
بغیر پیسہ لگائے Business کرنے کا موقع صرف Network Marketing میں ہی مل سکتا ہے اگر آپ بھی اس تجارت کی شروعات کرنا چاہتے ہیں یا مزید Information حاصل کرنے کے خواہاں ہیں لنک پر کلک کرکے معلومات حاصل کریں