Benefits of Digital Marketing

Benefits of Digital Marketing

Table of Contents

Benefits of Digital Marketing

ڈیجیٹل مارکیٹنگ(Digital Marketing) میں Resistance بہت کم ہے۔ کیونکہ اسکی شروعات تھوڑے سے پیسوں سے بھی کرسکتے ہیں۔ ایک Example سے سمجھیں کی آپ کا کوئی Business ہے اور آپ اسکو Digital Marketing کے ذریعہ پروان چڑھانا چاہتے ہوں اسکے لئے Google My Business پر جاکر بھی اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور بہت ساری Leads لا کر منافع کماسکتے ہیں اور اسی طرح اپنی ویب سائٹ بنا کر اپنا سارا Business آن لائن کر سکتے ہیں ساتھ ہی Instagram اور Facebook وغیرہ پر پیج بنا کر اپنے بزنس کو اور پھیلا سکتے ہیں۔جب ایک بار Pages پر Traffic آنے لگے لوگوں کو بھروسہ ہو جائے اور Selling کی شروعات ہو جائے تو پھر اگلا قدم یہ ہو سکتا ہیکہ اب ہمکو Paid Promotion کے ذریعہ اور لوگوں تک پہنچا نے کی کوشش کریں۔ کیونکہ Digital Marketing کا Entry Barrier اتنا بڑا نہیں ہے جتنا عام Marketing کا ہوتا ہے۔

Benefits of Digital Marketing

Measurable & Real Time

یہ Measurable اور Real Time کیا ہوتا ہے؟ مان لیں آپ نے کوئی ad چلایا اب جیسے ہی وہ شروع ہوگا آپ کے پاس data آنا شروع ہو جائے گا آپ Google analytics پر دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری ad کتنے لوگوں نے دیکھی اور کتنے لوگ ہماری Website پر گئے، کتنے لوگوں نے Click کیا اور Audience Page پر کتنے دیر رکی یہ ساری چیزیں Numbers میں دکھائی دیں گی۔ تو Everything is Measurable & Real Time

It's a 24×7 Marketing Approach

یہ ایک چوبیس گھنٹے چلنی والی Marketing Approach ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ ایک Traditional Marketing میں ہیں اور آپ کو Pemplate Distribute کرنا ہے تو آپ اسکو رات میں نہیں کرسکتے کیونکہ اسکو تقسیم کرنے والے لوگ رات میں نہیں ملیں گے اسکو دن میں ہی کرنا ہوگا۔لیکن یہ کام Digital طور پر نہایت ہی آسان ہوجاتا ہے۔ کیونکہ رات میں لوگ اپنے موبائل فون کو استعمال کررہے ہوتے ہیں ساتھ ہی بہت سے لوگ Laptop کو بھی استعمال کررہے ہوتے ہیں اگر آپ چاہیں تو جو لوگ Facebook پر ہیں یا Instagram یا کسی بھی Social media پر ہوں انکو ad دکھا سکتے ہیں ساتھ ہی جو لوگ websites پر ہوں ان تک اپنے Products & services کو پہنچاسکتے ہیں۔

Benefits of Digital Marketing

Global Customer Reach

عام طور پر یہ ہوتا ہیکہ جب کبھی بھی اپنے Business کو Global Expand کرنا چاہتے ہو تو اسکے ساتھ ایک Cost لگی ہوتی ہے جو Expansion کے ساتھ بڑھ جاتی ہے۔ لیکن Digital Marketing کے ذریعہ یہ بہت ہی سہل ہوتا ہے Cost بھی کم ہوتی ہےاور کسی طرح کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی آسانی سے دوسرے ممالک کے لوگوں کو اپنا Business اور Brand آسانی سے متعارف کراسکتے ہیں۔

Precise Targeting

جب کبھی بھی ہم ad چلانا چاہتے ہوں تو اپنے Products اور Services کو دیکھ کر آسانی سے ان Costumer تک پہنچ سکتے ہیں جو اسکے اہل ہیں یعنی کہ وہ پروڈکٹ اور سروسس کن لوگوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں ان تک سیدھا پہنچا سکتے ہیں۔ کن کو دکھانا ہے کن کو نہیں یہ آپ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ اور اسکا سارا ڈاٹا آپ کے پاس محفوظ رہتا ہے۔ جس سے یہ واضح رہتا ہیکہ اگلی مرتبہ کے ad کس طرح چلانے ہیں اور کیا کیا چیزیں ہیں کو کام کررہی ہیں کیا کام نہیں کررہی ہیں وغیرہ۔

Benefits of Digital Marketing

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Post

Contact Us

Scroll to Top