Correct Mindset/Positive Believe System
Believe on Allah
اللہ پر بھروسہ سب سے عمدہ امر ہے۔ کیونکہ کہ کائنات کی کوئی چیز بنا اس کی اجازت کے حرکت نہیں کرتی اور وہ جو چاہے، جسے چاہے، جب بھی چاہے دینے پر قادر ہے
Believe on Self
دنیا میں پیسے کی ایجاد ایک انمول تحفہ ہے مگر لوگ سمجھتے کیوں نہیں۔ Network Marketing انڈسٹری میں ایک Nederland کا شخص جو سترہ کروڑ (17cr) مہینہ کمارہا ہے اس نے کہا کہ Self Believe سے طاقتور اس دنیا میں کچھ بھی نہیں اگر آپ پیسے کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں تو خود پر بھروسے کے ساتھ کڑی محنت کرنی ہوگی وہ چاہے Network Marketing میں ہو یا کسی اور Marketing & Business میں۔
Believe on Your Business
آپ نے جو تجارت شروع کی ہے اس پر آپکو بھروسہ رکھنا ہوگا کہ آپ کی کمپنی اور آپ کا پروڈکٹ بہترین ہے جوکہ زیادہ تر Network Marketing کمپنیوں کا ہوتا بھی ہے مگر لوگ خود کے Products و Services پر بھروسہ نہیں کرتے جس کی وجہ سے کچھ عرصے بعد Quite کرجاتے ہے
Market Research Skills
Find Perfect Platform
Find Perfect Platform سب سے پہلے آپ یہ تلاش کریں کہ کون سی کمپنیاں اچھا Perform کررہی ہیں۔ ان میں Trainer کون ہیں Sales وغیرہ کا رکارڈ کیا ہے۔ اس کے بعد آپ اس کے ساتھ تجارت کی شروعات کریں۔ عام طور پر لوگ صرف لوگوں کے کہنے پر شروع کردیتے ہیں اور بعد میں افسوس کرتے ہیں۔So Research Before Starting the Game
Provide Solution
تجارت شروع کرنے کے بعد اپنی کمپنی کا سب اچھا Product تلاش کریں اور ساتھ ہی اس کی ساری جانکاری جمع کریں کیونکہ آپ سارے Products کو فروخت نہیں کرسکتے اور کوشش کریں کہ اپنی پسند کے حساب سے کام کریں۔ اس کے بعد اس Product کی Market Research کریں کون لوگ ہیں جن کیلئے بنایا گیا ہے اور کن لوگوں کو اس کی ضرورت ہے ان تک پہنچائیں تاکہ ان کو Solution مل سکے۔
Requirement
جب بھی آپ کوئی تجارت شروع کرنے جارہے ہوں تو یہ باتیں دھیان میں رکھیں کہ کس چیز کی تجارت کرنی ہے۔ کہاں کرنی ہے۔ کن لوگوں سے کرنی ہے۔
Marketing Skills
آج کا دور Online Marketing کا ہے اب پرانے طریقے سے تجارت کرنے میں لطف نہیں آتا کیونکہ کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ اب آپ کو Network Marketing with Digital Marketing کرنی ہے تو کچھ چیزیں جو آپ کو سیکھنا اہم ہوگاہے۔ Blog, Poster, Vedios, Stories وغیرہ تھوڑا تھوڑا سب آنا ضروری ہے۔ چونکہ یہ سب اپنے آپ میں Skills ہیں تو آپ Network Marketing کے ساتھ ان ساری چیزوں سے مزید انکم کرسکتے ہیں۔