What is Crypto Currency

Crypto Currency/Blockchain System

Table of Contents

What is Crypto Currency

کرپٹو کرنسی کیا ہے ؟ اس کو بہت سے ناموں سے متعارف کرایا گیا ہے International Monetary Fund نے اسکو کچھ ان الفاظ میں لکھا ہے

“Crypto Currency   are digital representations of value, issued by private
developers and denominated in their own unit of account.”

پورپ کے مرکزے بینک نے اسطرح بیان کیا؟

“A Crypto  currency is a type of unregulated, digital money,
which is issued and usually controlled by its developers,
and used and accepted among the members of a specific
virtual community.”

Crypto Currency کو کون چلاتا ہے ؟

کرپٹو کرنسی ایسی Currency ہے جسکو کسی Bank اور Government وغیرہ نے جاری نہ کیا ہو، اسکا Control عام افراد کے ہاتھوں میں ہو، موجودہ ملک کی Currency سے منسلک نہ ہو، اسکا استعمال تمام لوگ اشیاء کی خرید و فروخت کیلئے کرتے ہوں، اسکا لین دین برقی ذرائع یعنی کہ انٹرنیٹ وغیرہ سے کیا جاتا ہو، اسکی تجارت و حفاظت بھی کی جاتی ہو۔

ان تمام تعریفوں کو دیکھنے سے یہ کچھ باتیں بالکل واضح ہو جارہی ہیں

۱) اسکو عام افراد جاری کرتے ہیں

۲) یہ ڈیجیٹل حالت میں ہی ہوتی ہیں اسکا حسی وجود نہیں ہوتا

۳) انکو صرف انٹرنیٹ کے ذریعہ سے استمعال کیا جاتا ہے۔

اب سمجھتے ہیں Currency اور Money میں کیا فرق ہے۔

What is Money

ہم عام طور پر جو نوٹ یا سکہ استعمال کرتے ہیں اسکو Money مانتے ہیں حقیقت میں ایسا بالکل بھی نہیں کیونکہ Government کے پاس اسکو شروع و بند کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آج حکومت نے اعلان کردیا کہ آج سے ۱۰۰ کی نوٹ بند تو دنیا میں جتنے بھی لوگوں کے پاس آپ کے ملک کی نوٹ ہے اسکی قیمت صفر Zero ہوجائیگی۔ لیکن Money میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ کرنسی کسی ملک کی کسی دوسرے ملک میں Acceptable نہیں ہوتی ہے۔ حکومت کرنسی کو جتنا چاہے چھاپ سکتی ہے۔

What Is Currency

اہم بات یہ ہیکہ Money کی Value کھبی ختم نہیں ہوسکتی کیونکہ اسکی اپنی Value محفوظ ہوا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر آپ کے پاس ایک Gold Coin ہے۔ اب اس Coin کی ایک قیمت بھی ہے آپ کو Exchange کر سکتے ہیں اپنی کرنسی میں۔ آپ کو معلوم ہے کہ اس کے اندر Value ہے کوئی بھی حکومت اسکو بند نہیں کرسکتی اور پوری دنیا میں وہ چلیگا۔ Gold Coin کو حکومت بنا نہیں سکتی اسکے لئے Limited Resources ہیں۔

Centralized v/s Decentralized

What is Centralized

کرنسی دونوں طرح کی ہوتی ہیں Centralized  اور Decentralized بھی ہوتی ہیں۔ ہم جو روپئے استعمال کرتے ہیں وہ ہماری حکومت Control کرتی ہے۔ اسکو جتنا چاہے چھاپ سکتی ہے جس سے مارکیٹ میں Inflation مہنگائی بڑھ جاتی ہے۔

What is Decentralized

اس کا سادہ سا مطلب یہ ہیکہ اسکو مرکزی حکومت Control نہیں کرتی۔ مثال کے طور پر Bitcoin ہم سب جانتے ہیں یہ ایک Crypto Currency ہے۔ اسے کوئی بھی حکومت Control نہیں کرتی۔ اس لئے جنتے چاہے اتنے نہیں چھاپے جا سکتے۔ Bitcoin ہو Doge Coin ہو یا کوئی بھی Crypto Currency ہو ان کی ایک Limited Resources ہیں Limited Supply ہیں۔ جسکی وجہ سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ بالکل Gold کی طرح کام کرتی ہیں۔ جیسے Gold Limited ہیں اسی طرح Bitcoin یا کوئی بھی Crypto Currency جو مارکیٹ میں ہے Limited ہے۔ اس Industry کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں انکی Value خودبخود بڑھ جائیگی۔

blockchain

Digital v/s Physical Currency

آج سے کچھ سالوں پہلے تک لوگوں کو paytm وغیرہ پر بھروسہ نہیں تھا۔ عوام کو بہ لگتا تھا کہ اسمیں پیسے ڈالے اگر بھاگ گیا تو؟ کیونکہ لوگوں کا یہ المیہ ہے کہ ڈیجیٹل صرف بینک میں ہو سکتا ہے۔ وہ بھی ہمارے Account میں نظر آرہا ہو ورنہ پیسہ تو لوگ صرف Physical Currency کو ہی مانتے ہیں۔ مگر اب لوگوں کو یہ سمجھ آگیا کہ Digital زیادہ محفوظ ہے۔ اور Crypto Currency مکمل طور پر Digital Technology پر ہے۔

Web Stories’ Click

Visit Saraz Health Care

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Post

Contact Us

Scroll to Top