Search Engine Optimization (SEO)
سرچ انجن آپٹومائیزیشن کیا ہے سرچ انجن آپٹومائیزیشن یہ دو الگ الگ الفاظ کا مجموعہ ہے۔ سب سے پہلے دیکھتے ہیں سرچ انجن کیا ہوتا ہے۔ سرچ انجن سرچ انجن ایک سافٹ وئیر سسٹم ہے جسکو معلومات کو تلاش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ ہم کو تو پتا ہی ہے کہ دنیا میں ہزاروں ویب …