Blockchain technology
بلاک چین سسٹم کا طریقہ کار Blockchain System کیسے کام کرتا ہے اسکی مکمل وضاحت ستوشی ناکاموٹو نے کردی ہے۔ اور میلانی سوان نے بھی اپنی کتاب میں واضح کیا ہے۔Blockchain System میں مختلف معلومات کو Block’s کی شکل میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ Blockchain System Buy & Sell کے رکارڈ کو محفوظ کرنے کیلئے …