What is Stock Market
What is Stock Market اسٹاک مارکیٹ=شیئر مارکیٹ=ایکویٹی مارکیٹ Stock Exchange ان سب کا ایک ہی مطلب ہے یہ وہ مارکیٹ ہوتا ہے۔ جہاں پر آپ کسی بھی کمپنی کے Stock خرید و فروخت کرسکتے ہیں۔ شیئر خرید نے کا مطلب ہیکہ آپ کسی کمپنی کی Ownership خرید رہے ہیں۔ یعنی کچھ فیصد آپ اس کمپنی …