What is Digital Marketing?
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے ؟ What is Digital marketing? انٹرنیٹ(Internet) اور شوشل میڈیا کے ذریعے کی خانے والی تجارت کو Digital Marketing کہتے ہیں۔ اور اسکو ہی Online marketing بھی کہا جاتا ہے۔ اسکا استعمال چھوٹی، بڑی ساری کمپنیاں زور و شور سے کررہی ہیں اور خوب منافع بنا رہی ہیں۔ جسکی وجہ یہ سسٹم …