What is Direct Selling ? ڈائریکٹ سیلینگ کیا ہے
What is Direct Selling? ڈائریکٹ سیلنگ کیا ہے؟ ڈائریکٹ سیلنگ ایک مارکیٹنگ ماڈل ہے جس سے کوئی بھی کمپنی اپنے پروٹکٹ یعنی کہ فروخت کی جانے والی اشیاء اور سروسس کو لوگوں تک پہنچاتی ہے یہ اتنا کامیاب ماڈل ہےکہ جس سے اشیاء کی فروخت میں تیزی آجاتی ہے اور لوگوں کو آسانی سے سامان …